20 مئی 2013 - 19:30
سعودی عرب کےوہابی مفتی کا شامی دہشت گردوں کے ساتھ قریبی رابطہ

شام کے شہر حلب میں گرفتار شدہ مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کے سلفی وہابی مفتی کی پشتپناہی حاصل ہے۔

ابنا: شام میں گرفتار شدہ مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں مسلح  سلفی وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کے سلفی وہابی مفتی کی  پشتپناہی حاصل ہے۔

گرفتار شدہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے مفتی نے دہشت گردوں کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے طلسم دیئے ہیں اور وہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ یہ طلسم انھیں گولیوں سے محفوظ رکھیں گے۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے کئی شامیوں کے سر قلم کئے ہیں۔

.....

/169